سلانوالی: فکر امام حسین علیہ السلام کانفرنس

مورخہ: 07 اگست 2022ء

minhaj ul quran

تحریک منہاج القرآن لکھوآنہ سلانوالی ضلع سرگودھا کے زیراہتمام ’’فکر امام حسین علیہ السلام کانفرنس‘‘ منعقد ہوئی، جس میں ضلعی ناظم سرگودھا کاشف اقبال، صدر سلانوالی محمد ادریس مغل، حاجی علی محمد کلیار، عبدالمقیت کھچی، ایم ایس ایم سرگودھا کے صدر محمد اویس، میاں محمد اطہر، منظور احمد فاروقی شریک ہوئے۔ ان کے ساتھ علاقہ بھر سے بہت بڑی تعداد میں مرد و خواتین نے بھی محفل میں شرکت کی۔ اس موقع پر علمائے کرام کی کثیر تعداد نے بھی شرکت کی۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top