کلور کوٹ: ’’فکر امام حسین علیہ السلام کانفرنس‘‘

مورخہ: 07 اگست 2022ء

minhaj ul quran

منہاج القرآن شاہیانوالا تحصیل کلور کوٹ ضلع بھکر کے زیراہتمام فکر امام حسین علیہ السلام کانفرنس منعقد ہوئی۔ جس میں انجینئر رفیق نجم اور علامہ عبدالرزاق منہاجین نے خطاب کیا۔ اس موقع پر اہل علاقہ کی بڑی تعداد کانفرنس میں شریک ہوئی۔

کانفرنس میں تحریک منہاج القرآن اور اسکے جملہ فورمز کے ذمہ داران اور وابستگان نے بھی بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر فاروق قمر ضلعی ہیڈ سوشل میڈیا بھکر، عبدالواحد لودھرا ناظم تحصیل کلور کوٹ اور محمد اکرام صدر جنڈانوالا بھی موجود تھے۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top