تحریک منہاج القرآن گجرات کے زیراہتمام ذکر شہدائے کربلا کانفرنس

مورخہ: 21 اگست 2022ء

شہادت حسین کانفرنس

تحریک منہاج القرآن دھمتل پی پی 28 ضلع گجرات کے زیراہتمام ذکر شہدائے کربلا کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں نائب ناظم اعلٰی علامہ رانا محمد ادریس قادری نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے ’’عظمت و شان اہل بیت‘‘ پر مدلل خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ محبت و مودت اہل بیت اطہار علیھم السلام ہی اصل ایمان ہے۔ امت کے ایمان میں مضبوطی اور پختگی محبت اہل بیت میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے کردار میں اسوہ حسینی پیدا کرنا ہو گا تاکہ وقت کی باطل قوتوں کا مقابلہ کیا جا سکے۔

شہادت حسین کانفرنس

شہادت حسین کانفرنس

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top