منہاج القرآن کسووال کا اجلاس

مورخہ: 28 اگست 2022ء

minhaj ul quran

منہاج القرآن کسووال ضلع ساہیوال کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں مرکزی نائب ناظم اعلیٰ رانا محمد ادریس قادری نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر اجلاس میں سیلاب زدگان کی مدد کے لیے لائحہ عمل پر غور کیا گیا، اجلاس کی صدارت حاجی محمد اسلم سہیل مرزا ضلعی صدر نے کی۔ اس موقع پر علامہ رانا محمد ادریس قادری نے کہا کہ منہاج القرآن کے زیراہتمام مختلف شہروں میں سیلاب زدگان کے لیے امدادی کیمپ لگائے گئے ہیں اور ساہیوال میں بھی کیمپ لگایا جا رہا ہے۔

minhaj ul quran

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top