کراچی: منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام سیلاب متاثرین کے لیے امدادی کیمپ

مورخہ: 29 اگست 2022ء

Flood-Relief

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کراچی کی جانب سے سیلاب زدگان کے لیے امدادی کیمپ لگایا گیا، جس میں عوام بڑی تعداد میں عطیات جمع کروا رہی ہے۔ سیلاب زدگان کی بحالی کے لیے منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام ملک بھر میں مختلف مقامات پر کیمپس لگائے گئے ہیں، جہاں جمع شدہ اشیاء، راشن اور دیگر چیزوں کو متاثرین تک پہنچایا جائے گا۔

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت متاثرین کی بحالی کے لیے خیمہ بستیوں کے قیام کے پہلا مرحلہ بھی شروع ہو چکا ہے۔ منہاج ویلفیئر فاونڈیشن کے رضاکار سیلاب سے متاثرہ علاقوں راجن پور، ونگ، برسا آباد، جاگیر گبول، فتح پور میں متاثرین کی مدد کرنے میں مصروف ہیں۔

Flood-Relief

Flood-Relief

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top