کشمور: منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام سیلاب متاثرین میں راشن کی تقسیم

کشمور میں سیلاب متاثرین

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام سندھ کے ضلع کشمور میں مرکزی صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ چوہدری عرفان یوسف نے متاثرین سیلاب سے راشن تقسیم کیا۔ اس موقع پر انہوں نے سیلاب سے متاثرہ درجنوں خاندانوں کو باقاعدہ رجسٹریشن کے عمل سے راشن دیا۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام ملک بھر میں 200 سے زائد امدادی کیمپ لگائے گئے ہیں۔ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے رضاکاران ملک بھر میں سیلاب متاثرین کی مدد میں بھی مصروف ہیں۔ رضاکاروں کی ٹیم مختلف متاثرہ علاقوں کے دورہ پر ہے، جہاں وہ متاثرین کی بحالی کے لیے بھی مصروفِ عمل ہیں۔

کشمور میں سیلاب متاثرین

کشمور میں سیلاب متاثرین

کشمور میں سیلاب متاثرین

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top