منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کا روجھان، بخشو مارکیٹ اور سیلہ تانی مارکیٹ میں متاثرین سیلاب کے لیے فری میڈیکل کیمپ

فری میڈیکل کیمپ

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام جنوبی پنجاب کی تحصیل روجھان، بخشو مارکیٹ اور سیلہ تانی مارکیٹ میں متاثرین سیلاب کے لیے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، کیمپ میں سینکڑوں مریضوں کا چیک اپ اور فری ادویات فراہم کی گئیں۔ اس موقع پر کیمپ میں زیادہ تر مریضوں میں گیسٹرو، جلدی امراض اور ملیریا کی تشخیص ہوئی۔

منہاج القرآن کا موبائل میڈیکل یونٹ بھی متاثرہ علاقوں میں کام کر رہا ہے، جہاں ماہر ڈاکٹروں کی نگرانی میں مریضوں کو باقاعدہ چیک اپ کیا جا رہا ہے اور انہیں ادویات بھی مفت دی جا رہی ہیں۔

دریں اثناء منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی ٹیمیں ملک بھر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں عوام کی خدمت کے لئے مصروفِ عمل ہیں۔

فری میڈیکل کیمپ

فری میڈیکل کیمپ

فری میڈیکل کیمپ

فری میڈیکل کیمپ

فری میڈیکل کیمپ

فری میڈیکل کیمپ

فری میڈیکل کیمپ

فری میڈیکل کیمپ

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top