ریڈیو پاکستان ٹورانٹو کے نمائندہ خصوصی محمد ارشد بھٹی کا مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ

radio pakistan

ریڈیو پاکستان ٹورانٹو کے نمائندہ خصوصی اور ڈائریکٹر ٹورانٹو 360 ٹی وی محمد ارشد بھٹی نے منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے ناظم اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل خرم نواز گنڈاپور سے ملاقات بھی کی۔ یہاں ڈائریکٹر فارن افیئرز منہاج القرآن انٹرنیشنل جی ایم ملک اور محمد اشرف بھٹی بھی موجود تھے۔ معزز مہمانوں نے مرکزی سیکرٹریٹ کے مختلف شعبہ جات، جامع شیخ الاسلام اور فریدِ ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ کا دورہ بھی کیا۔ اس موقع پر انہوں نے اپنے تاثرات میں منہاج القرآن کے کام کو سراہا اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی علمی خدمات کو بے مثال قرار دیا۔

radio pakistan

radio pakistan

radio pakistan

radio pakistan

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top