جعفرآباد: منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کا متاثرین میں فوڈ پیک کی تقسیم

سیلاب متاثرین امداد

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام بلوچستان کے ضلع جعفر آباد میں سیلاب متاثرین میں فوڈ پیک تقسیم کیے گئے۔ کنٹری ڈائریکٹر منہاج ویفلیئر فاؤنڈیشن سید امجد علی شاہ اور حافظ وقار قادری نگران تنظیمات بلوچستان نے متاثرین سیلاب میں راشن، پینے کا صاف پانی اور ضروریات کی زندگی کی اشیاء تقسیم کیں۔

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے رضاکاران سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کاروائیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں طبی سہولیات، تیار کھانا اور ضروریات زندگی کی اشیاء فراہم کی جا رہی ہیں۔

سیلاب متاثرین امداد

سیلاب متاثرین امداد

سیلاب متاثرین امداد

سیلاب متاثرین امداد

سیلاب متاثرین امداد

سیلاب متاثرین امداد

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top