منہاج القرآن گوجرانوالہ، شگرگڑھ اور ظفروال میں ورکرز کنونشن

سیلاب متاثرین

تحریک منہاج القرآن گوجرانوالہ، شگرگڑھ اور ظفروال میں ورکرز کنونشن منعقد ہوئے، جس میں نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات علامہ رانا محمد ادریس قادری نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے کنونشنز میں اظہار خیال کرتے ہوئے سیلاب سے متاثرہ ملکی صورتحال اور منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی فلاحی سرگرمیوں کے حوالے سے روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ سیلاب سے متاثرین بہن بھائیوں کی مدد کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ منہاج ویلیفئر فاؤنڈیشن متاثرہ علاقوں میں تیزی سے بحالی کی سرگرمیاں سرانجام دے رہی ہے۔

ورکرز کنونشنز میں تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز کے ضلعی، پی پی اور یونین کونسل سطح کے ذمہ داران نے بھی شرکت کی۔

سیلاب متاثرین

سیلاب متاثرین

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top