لاڑکانہ: منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سےسیلاب متاثرین سینکڑوں خاندانوں میں راشن کی تقسیم

فلڈ ریلیف

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے لاڑکانہ میں سیلاب سے متاثرہ سینکڑوں خاندانوں میں فوڈ بیگ، ہائی جین کٹس اور دیگر ضروریات زندگی کا سامان تقسیم کیا گیا۔ اس سلسلہ میں شکار میں قائم منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے مرکزی ڈپو سے بلوچستان اور سندھ بھر کے متاثرینِ سیلاب میں راشن پیکج، ہائی جین کٹس، خیمے اور دیگر ضروریات زندگی کی اشیاء کی تقسیم کی جا رہی ہے۔

اس موقع پر منہاج القرآن ویلیفیئر فاؤنڈیشن کے ذمہ داران نے بتایا کہ سیلاب زدگان کی مکمل بحالی تک متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔

فلڈ ریلیف

فلڈ ریلیف

فلڈ ریلیف

فلڈ ریلیف

فلڈ ریلیف

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top