منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کی ڈیرہ بگٹی اور سوئی میں سیلاب متاثرین میں سامان کی تقسیم

سیلاب متاثرین بلوچستان

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیراہتمام بلوچستان میں ڈیرہ بگٹی اور سوئی کے مقام پر سیلاب متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کیا گیا، اس سلسلہ میں منہاج ویلیفئر فاؤنڈیشن کے رضاکاروں نے سیلاب متاثرین کو امدادی سامان دیا گیا، جس میں خشک راشن، منرل واٹر، کپڑے، چارپائیاں، بستر، مچھردانیاں، ہائی جین کٹس، خیمے اور ضروریات زندگی کی دیگر اشیاء شامل ہیں۔

سیلاب متاثرین بلوچستان

سیلاب متاثرین بلوچستان

سیلاب متاثرین بلوچستان

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top