منہاج ایشین کونسل اور نیشنل ایگزیکٹو کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل کوریا کا اجلاس

ایشین کونسل اجلاس

چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی زیرصدارت منہاج ایشین کونسل اور نیشنل ایگزیکٹو کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل کوریا کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ہاوس نے ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کو سابقہ کارکردگی رپورٹ پیش کی۔

اس موقع پر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے اجلاس کے شرکاء کو مُبارکباد پیش کی اور آئندہ کے تنظیمی لائحہ عمل پر بریفنگ بھی دی۔

اجلاس میں علی عمران، محمد جمیل قادری، شہزاد علی بھٹی، محمد ناصر، حافظ اشرف، معاذ اعجاز، فیضان چھینہ اور منور حسین قادری شریک ہوئے جبکہ محمد حفیظ، عقیل مجاہد اعوان، محمد عمر القادری اور علی حسن سلہریا آن لائن شریک تھے۔

ایشین کونسل اجلاس

ایشین کونسل اجلاس

ایشین کونسل اجلاس

ایشین کونسل اجلاس

ایشین کونسل اجلاس

ایشین کونسل اجلاس

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top