چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا ڈنمارک پہنچنے پر پرتپاک استقبال

Dr. Hasan Mohiuddin Qadri received a warm welcome on his arrival in Denmark

چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا ڈنمارک پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا، استقبال میں صدر منہاج یورپین کونسل بلال اپل صا، منہاج یورپین کونسل زون ون کے صدر بابر شفیع شیخ، تحریک منہاج القرآن ڈنمارک کے صدر ڈاکٹر عرفان ظہور احمد، منہاج ویمن لیگ کی خواتین اور منہاج القرآن کے جملہ فورمز کے قائدین و کارکنان شامل تھے۔

ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کے دورۂ ڈنمارک کا مقصد کوپن ہیگن کے نواحی علاقہ میں منہاج اسلامک سینٹر کے نئے مرکز کا افتتاح، کارکنان کے ساتھ تربیتی نشست، معراج النبیﷺ کانفرنس سے خصوصی خطاب کے ساتھ ساتھ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے لکھے عرفان القرآن کی ڈینش زبان میں کئے گئے ترجمہ کی افتتاحی تقریب میں بھی بطور مہمانِ خصوصی شرکت ہے۔

چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری 18 فروری بروز ہفتہ کو ناروے کیلئے روانہ ہوں گے۔

Dr. Hasan Mohiuddin Qadri received a warm welcome on his arrival in Denmark

Dr. Hasan Mohiuddin Qadri received a warm welcome on his arrival in Denmark

Dr. Hasan Mohiuddin Qadri received a warm welcome on his arrival in Denmark

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top