ڈنمارک: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا منہاج القرآن ڈنمارک کی لائبریری میں ’’قرآن وال‘‘ کا افتتاح

Inauguration of Qur'an Wall by Dr. Hassan Qadri in Minhaj-ul-Qur'an Danish Library

منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے منہاج القرآن ڈنمارک کی لائبریری میں’’قرآن وال‘‘کا افتتاح کیا۔

قرآن وال بنانے کا مقصد عوام الناس کو قرآن مجید فرقان حمید کی تعلیمات کی طرف راغب کرنا ہے۔ عرفان القرآن کے ڈینش ترجمے کے ساتھ ساتھ اردو اور انگلش تراجم کو قرآن وال کا حصہ بنایا گیا ہے۔ قارئین کے آرام کا خیال رکھتے ہوئے پڑھنے کیلئے بیٹھنے کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔

چیئرمین سپریم کونسل نے ڈنمارک کی تنظیم کی فہم القرآن کو عام کرنے کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے قرآن وال کی پوری ٹیم رضوان احمد چوہدری، ڈاکٹر لاریب احمد، انیقہ احمد اور آمنہ احمد کو مبارکباد دی اور اسناد سے نوازا۔

اس موقع پر راجا محمد افضل، علی حسنین احمد، سجاد ساہی، ارسلان جاوید، حاجی مظفر علی، محمد اسحاق رانا اور محمد جمیل قادری بھی موجود تھے۔

Inauguration of Qur'an Wall by Dr. Hassan Qadri in Minhaj-ul-Qur'an Danish Library

Inauguration of Qur'an Wall by Dr. Hassan Qadri in Minhaj-ul-Qur'an Danish Library

Inauguration of Qur'an Wall by Dr. Hassan Qadri in Minhaj-ul-Qur'an Danish Library

Inauguration of Qur'an Wall by Dr. Hassan Qadri in Minhaj-ul-Qur'an Danish Library

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top