ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی سویڈن کے دارلحکومت سٹاک ہوم میں مختلف طبقات کی شخصیات سے ملاقات

Dr Hassan Qadri Met Different Peoples in StockHome

منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے منہاج کلچرل سنٹر فتیا میں پاکستان سے تعلق رکھنے والی سیاسی، سماجی، مذہبی، صحافتی اور کاروباری شخصیات نے ملاقات کی۔

دوران گفتگو شرکاء نے بانی و سرپرست منہاج القرآن انٹرنیشنل شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کی دینی، تجدیدی، انسانی و فلاحی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری رواں صدی میں علم وامن کی عالمگیر امپاورمنٹ کی ایک مضبوط آواز اور ملت اسلامیہ کا سرمایہ ہیں جنہوں نے تعلیم اور تجدیدِ دین کے باب میں نئی تاریخ رقم کی۔

Dr Hassan Qadri Met Different Peoples in StockHome

Dr Hassan Qadri Met Different Peoples in StockHome

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top