شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا صفدر علی محسن کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

مورخہ: 11 مارچ 2023ء

Dr-Tahir-ul-Qadri's condolences on the death of Safdar Ali Mohsin's mother

لاہور(11 مارچ 2023) تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے معروف اینکر پرسن اور نقیب صفدر علی محسن کی والدہ کے انتقال پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنے تعزیتی بیان میں مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی ہے۔

دریں اثناء پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری اطلاعات نوراللہ صدیقی، مرکزی نائب صدر راجہ زاہد محمود، سید الطاف حسین شاہ، محمد فاروق رانا، علامہ لطیف مدنی علامہ اشتیاق چشتی نے نماز جنازہ میں شرکت کی اور مرحومہ کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top