اٹک: منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیراہتمام شیخ الاسلام سیمینار

مورخہ: 18 مارچ 2023ء

Sheikh-ul-Islam saminar in Attock

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیراہتمام اٹک میں شیخ الاسلام سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں نائب ناظم اعلیٰ کوارڈینیشن انجینئر محمد رفیق نجم اور صدر پی اے ٹی شمالی پنجاب قاضی شفیق الرحمن نے شرکت و گفتگو کی۔

سمینار میں علاقہ کی معروف مذہبی، سماجی، شخصیات، تحریک منہاج القران کے جملہ فورمز کے قائدین و کارکنان بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔

Sheikh-ul-Islam saminar in Attock

Sheikh-ul-Islam saminar in Attock

Sheikh-ul-Islam saminar in Attock

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top