جگر گوشہ حضور شیخ الاسلام شیخ احمد مصطفیٰ العربی القادری کا اعلیٰ امتیازی گریڈ کے ساتھ A-Levels مکمل

مورخہ: 13 جون 2023ء

Shaykh Ahmad Mustafa Alarabi Alqadri Complete A-Levels

جگر گوشہ حضور شیخ الاسلام شیخ احمد مصطفیٰ العربی القادری نے A-levels کی ڈگری اعلیٰ امتیازی گریڈ کے ساتھ مکمل کر لی ہے۔ اب آپ کینیڈا کی نمبر 1 یونیورسٹی University of Toronto میں Bachelor of Honors کا آغاز کریں گے۔

اس اہم اور پر مسرت موقع پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ نے شیخ احمد مصطفیٰ العربی القادری کو اعلیٰ امتیازی گریڈ کے ساتھ A-Levels مکمل کرنے پر مبارکباد دی اور انھیں اپنی ڈھیروں دعاؤں سے نوازا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top