حیدر آباد: نائب ںاظم اعلیٰ تحریک مظہر محمود علوی کا تنظیمی و دعوتی دورہ

مورخہ: 24 جون 2023ء

Mazhar-Mohmood-Alvi-Tanzimi-Visit

تنظیمی و دعوتی دورہ جات کے دوران نائب اعلیٰ تحریک منہاج القرآن صوبہ سندھ مظہر محمود علوی کا مقامی مؤثر شخصیات سے ملاقاتوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس حوالے سے انہوں پیر عرفان الدین قادری سے ملاقات کی اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ العالی کا پیغام پہنچایا اور کتب بھی پیش کی۔

اس موقع پہ صدر منھاج یوتھ لیگ سندھ غلام مصطفی بلوچ اور صدر پاکستان عوامی تحریک حیدر آباد نایاب انصاری بھی موجود تھے۔

Mazhar-Mohmood-Alvi-Tanzimi-Visit

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top