دبئی: منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیراہتمام شہداء ماڈل ٹاؤن کی یاد میں دعائیہ تقریب

Prayer ceremony in memory of Martyrs of Model Town at Dubai

منہاج القرآن انٹرنیشنل دبئی کے زیراہتمام شہداء ماڈل ٹاؤن کی یاد میں دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ دعائیہ تقریب محترم ساجد جاوید کی رہائشگاہ دبئی میں منعقد کی۔

تقریب کا آغاز تلاوت کلامِ مجید سے کیا گیا جس کے بعد بارگاہِ رسالتمآب ﷺ میں گلہائے عقیدت پیش کیے گئے۔

تقریب میں ابرار احمد مدنی، آفتاب احمد سبحانی، عبدالقیوم نیک محمد، رفاقت منہاس، ابوبکر سلطانی، محمد گلفام، سید شاہد کاظمی، فخر زمان عادل ،علامہ غلام دستگیر منہاجین سمیت دیگر سماجی شخصیات نے شرکت کی اور گلہائے عقیدت پیش کیے۔

آخر میں شہدا کی بلندی و درجات کے لئے دعا کی گئی۔

Prayer ceremony in memory of Martyrs of Model Town at Dubai

Prayer ceremony in memory of Martyrs of Model Town at Dubai

Prayer ceremony in memory of Martyrs of Model Town at Dubai

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top