ایم فل شعبہ عربی منہاج یونیورسٹی لاہور میں داخلے جاری ہیں

Admission open in phd arabic minhaj university lahore

داخلے کے لیے شرائط

طلباء کے لیے GAT General test ٹیسٹ پاس کرنا لازمی ہے۔

ایم فل میں تھیسز کے ساتھ CGPA کا کم از کم 3.00 ہونا لازمی ہے۔

داخلے کے لیے ڈیپارٹمنٹل ٹیسٹ میں کم از کم 70فیصد نمبرز لینا لازمی ہیں۔

الشہادۃ العالمیہ کے ساتھ HEC سے Equalance کا سرٹیفیکیٹ ہونا لازمی ہے۔

ایچ ای سی کی پالیسی کے مطابق تمام طلباء کے لیے میٹرک اور انٹر کے رزلٹس کا IBCC سے Attested ہونا لازمی ہے۔

تمام تعلیمی اسناد بمع شناختی کارڈ و تصاویر (پشت سے) کا گریڈ سترہ یا زائد کے کسی گورنمنٹ افسر سے Attested ہونا لازمی ہے۔

سابقہ تمام تعلیمی اسناد میں سے اگر کسی درجہ پر تھرڈ ڈویژن (45فیصد سے کم نمبرز) ہے تو وہ طلباء داخلے کے لیے اہل نہیں ہونگے۔

داخلہ کے خواہشمند درج زیل ایڈریس یا نمبر پر رابطہ فرمائیں

042-35177398, 0306-2455656

ایڈریس

365ایم ماڈل ٹاؤن لاہور

تبصرہ

ویڈیو

پیش آمدہ مواقع

Ijazat Chains of Authority
Top