تحریک منہاج القرآن رحیم یار خان کے زیراہتمام لیاقت پور میں ایگزیکٹو باڈی اجلاس

مورخہ: 07 اگست 2023ء

TMQ ijlas liaqat pur

تحریک منہاج القرآن رحیم یار خان کے زیراہتمام لیاقت پور میں ایگزیکٹو باڈی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں نائب ناظم اعلیٰ شاکر خان مزاری نے اجلاس کے شرکاء کو اہم بریفنگ دی اور پی پی حلقہ تنظیمات کی گزشتہ سہہ ماہی کی کارکردگی کا جائزہ پیش کیا۔

اجلاس میں ضلعی صدر تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر حبیب احمد سھروردی، ملک محمد طارق، پی پی حلقہ صدور محمد مدنی بھٹی، ڈاکٹر محمد یوسف، منیر احمد اور درجنوں ذمہ داران نے شرکت کی۔

ذمہ داران کو انفرادی اور اجتماعی اہداف کے حصول کیلئے سادہ اور آسان طریقے سمجھائے اور ذمہ داران نے ماہ اگست اور آئیندہ سہہ ماہی کیلئے انقلابی بنیادوں پر ورکنگ کا عزم کیا۔

TMQ ijlas liaqat pur

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top