رانا محمد ادریس قادری کی شیخوپورہ، جھنگ، چنیوٹ اور فیصل آباد کے ایگزیکٹیو کونسل اجلاسوں میں شرکت

مورخہ: 15 اگست 2023ء

rana idrees qadri attended ijlas

نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات سنٹرل پنجاب علامہ رانا محمد ادریس قادری نے شیخوپورہ، جھنگ، چنیوٹ اور فیصل آباد کے ایگزیکٹیو کونسل اجلاسوں میں شرکت کی۔

ایگزیکٹیو کونسل کے اجلاسوں میں علامہ عدنان وحید قاسمی، ملک کلیم ناصر ایڈووکیٹ، ظفر اقبال سلہریا، رانا ارشد علی خان، رانا محمد نسیم، امجد تقی ہرل، محمد اشفاق، خالد محمود رندھاوا، خالد رفیق سندھو، سمیت عہدیداران نے شرکت کی۔

 ان مواقع پر گفتگو کرتے ہوئے علامہ رانا محمد ادریس قادری نے کہا کہ تحریک منہاج القرآن اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے گزشتہ چاردہائیوں کا کام علم، شعور، آگہی، حکمت، دانش اور تدبر سے عبارت ہے۔ حضور شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ نے 25 ہزار مراکزِ علم قائم کرنے کا اعلان کررکھا ہے، مراکزِ علم کا مقصد بھٹکی ہوئی امت کو "اقراء" کے راستے پر گامزن کرنا ہے۔ اختتام پر سیکرٹری کوارڈینیشن سنٹرل پنجاب قاری ریاست علی چدھڑ نے دعا کروائی۔

rana idrees qadri attended ijlas

rana idrees qadri attended ijlas

>

rana idrees qadri attended ijlas

rana idrees qadri attended ijlas

rana idrees qadri attended ijlas

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top