ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی عرب شیوخ کے ہمراہ 40ویں عالمی میلاد کانفرنس میں شرکت

40th-World-Milad-Conference in Minar e Pakistan

منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری عرب شیوخ پروفیسر ڈاکٹر اسامہ محمد حسن العبد، سابق چانسلر الازہر یونیورسٹی وممبر پارلیمنٹ مصر اور پروفیسر ڈاکٹر محمد نصر الدسوقی اللبان، استاذ الحدیث و علوم الحدیث الازہر یونیورسٹی، مصر کے ہمراہ 40ویں عالمی میلاد کانفرنس میں تشریف لاچکے ہیں، اس موقع پر انہوں نے کارکنان کی جانب سے لگائے گئے استقبالیہ نعروں کا ہاتھ ہلا کر جواب دیا۔

40th-World-Milad-Conference in Minar e Pakistan

40th-World-Milad-Conference in Minar e Pakistan

40th-World-Milad-Conference in Minar e Pakistan

40th-World-Milad-Conference in Minar e Pakistan

40th-World-Milad-Conference in Minar e Pakistan

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top