خواجہ معین الدین کوریجہ کا 40ویں عالمی میلاد کانفرنس سے خطاب
40ویں عالمی میلاد کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ معین الدین کوریجہ نے کہا کہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے زندگی بھر قرآن اور صاحبِ قرآن حضرت محمد ﷺ کی خدمت کی ہے، ایسی ہستیاں صدیوں میں پیدا ہوتی ہیں، رجوع الی القرآن اور تمسک بالقرآن کے حوالے سے آپ نے پہلے عرفان القرآن اور الموسوعۃ القرآنیہ ترتیب دیا اور اب آپ نے علم الحدیث کی خدمت کے باب میں اَلْمَوْسُوْعَةُ الْقَادِرِيَّة فِي الْعُلُوْمِ الْحَدِیْثِيَّة ترتیب دیکر اُمتِ مسلمہ کو تحفہ عطا کیا۔
تبصرہ