انسائیکلوپیڈیا آف حدیث سٹڈیز کی تقریبِ رونمائی سے سید ارشاد عارف کا اظہارِ خیال

تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے 60 جلدوں پر مشتمل تالیف کردہ ”انسائیکلوپیڈیا آف حدیث سٹڈیز“ کی پہلی 8 جلدیں جو اصول الحدیث پر مشتمل ہیں کی تقریبِ رونمائی ایوان اقبال لاہور میں منعقد ہوئی۔ تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے دانشور، صحافی سید ارشاد عارف نے کہا کہ انسائیکلوپیڈیا پر ادارے اور بڑی تعداد میں محققین مل کر کام کرتے ہیں میں حیرت میں مبتلا ہوں کہ یہ کام تنہا ڈاکٹر طاہرالقادری نے انجام دے دیا۔ میں ان کی توفیقات میں اضافہ کیلئے دعاگو ہوں۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top