اسلام آباد: تقریب رونمائی ’’الموسوعۃ القادریۃ فی العلوم الحدیثیۃ (انسائیکلوپیڈیا آف حدیث سٹڈیز)‘‘

تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کے 60 جلدوں پر مشتمل تالیف کردہ ”انسائیکلوپیڈیا آف حدیث سٹڈیز“ کی پہلی 8 جلدیں جو اصول الحدیث پر مشتمل ہیں کی دوسری تقریبِ رونمائی اسلام آباد میں منعقد ہو رہی ہے۔

تقریبِ رُونمائی اَلْمَوْسُوْعَۃُ الْقَادِرِیَّۃ فِي الْعُلُوْمِ الْحَدِیْثِیَّۃ اسلام آباد سے براہ راست

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top