شیخ الاسلام کا انگریزی ترجمۂ قرآن The Manifest Qur’an کی تیسری اور حتمی نظر ثانی مکمل

حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے 4 دسمبر 2023ء بروز پیر دن 2:20 بجے نئے انگریزی ترجمۂ قرآن The Manifest Qur’an کی تیسری اور حتمی نظر ثانی مکمل کرکے لاہور FMRiکو بھیج دیا ہے۔ اس موقع پر بارگاہِ رب ذو الجلال میں ہدیۂ شکر بجا لاتے ہوئے Canada Tim Hortons, Lakeshore Oakville میں ختمِ قرآن کی سادہ سی محفل منعقد کی گئی۔ الحمد للہ علی ذالک۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top