ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی میاں زاہد اسلام کے والدِ محترم میاں محمد اسلام (مرحوم) کے ختمِ چہلم میں شرکت و خطاب
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی نائب صدر میاں زاہد اسلام کے والدِ محترم میاں محمد اسلام مرحوم کے ایصالِ ثواب کیلئے منعقدہ ختمِ چہلم کی تقریب میں شرکت و خطاب، تقریب میں تحریک منہاج القران کے مرکزی قائدین، معروف کاروباری، مذہبی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
تبصرہ