ملائیشیا: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر شاہ عالم میں دعائیہ تقریب کا انعقاد

 HappyQuaid Day 2024

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر شاہ عالم میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں حافظ محمد نعیم نے تلاوت قرآن اور نعت خواں حضرات نے نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں گلہائے عقیدت پیش کیے۔ حافظ محمد موسٰی، ڈاکٹر ضیا المصطفٰی مکی الازہری برونائی، منہاج القرآن انٹرنیشنل ملائیشیا کے صدر عبد الرسول بھٹی نے اظہار خیال کیا، اختتام پر شرکاء محفل نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 73 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔

 HappyQuaid Day 2024

 HappyQuaid Day 2024

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top