شہر اعتکاف 2024: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا شہرِ اعتکاف کے 7ویں روز خصوصی تربیتی نشست سے خطاب

Minhaj ul Quran Itikaf 2024

منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا شہرِ اعتکاف کے 7ویں روز خصوصی تربیتی نشست سے خطاب

انہوں نے کہا کہ اپنے نفس کی اصلاح اور تزکیہ و تصفیہ کرنے والے لوگ ہی کامیاب و کامران ہوں گے۔ جو لوگ دنیا سے بے زار، بے رغبت اور نرم دل ہوں وہی لوگ قلبِ مصطفیٰ ﷺ کی پیروی میں چلنے والے ہیں۔ حضور شیخ الاسلام نے فرمایا کہ پیکر تقویٰ بن جاؤ تاکہ جب تم کسی کو تقویٰ کی دعوت دو تو پتہ چلے کہ تقویٰ کا پیکر کیسا ہوتا ہے۔

Minhaj ul Quran Itikaf 2024

Minhaj ul Quran Itikaf 2024

Minhaj ul Quran Itikaf 2024

Minhaj ul Quran Itikaf 2024

Minhaj ul Quran Itikaf 2024

Minhaj ul Quran Itikaf 2024

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top