برادر اسلامی ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں: ناظم منہاج القرآن

We Welcome President Iran in Pakistan

برادر اسلامی ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر قابلِ احترام سید ابراہیم رئیسی کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں، ان شا اللہ ان کے اس دورہ سے دونوں ممالک کے مابین مذہبی، تاریخی، تجارتی و ثقافتی تعلقات مزید مستحکم ہونگے اور علاقائی امن و استحکام کے لیے ان کا دورہ مفید ثابت ہوگا۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top