منہاج یوتھ لیگ کے زیر اہتمام ملک گیر شجر کاری مہم کا آغاز 7 اگست 2024 (بدھ) ہو گا

مورخہ: 06 اگست 2024ء

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان شجر کاری مہم کا افتتاح کریں گے

Minhaj Youth Leauge Starts Plantation campaign

لاہور (6 اگست 2024) تحریک منہاج القرآن (منہاج یوتھ لیگ) کے زیر اہتمام 7 اگست 2024 (بدھ) سے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں پودے لگا کر ملک گیر شجر کاری مہم کا آغاز کیا جائے گا۔

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان مرکزی سیکرٹریٹ میں پودا لگا کر ملک گیر شجر کاری مہم کا افتتاح کریں گے۔ اس موقع پر ملک کی اہم سیاسی، سماجی، مذہبی، تعلیمی شخصیات و رہنما بھی موجود ہوں گے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top