یوم آزادی کا دن ہمیں اپنے آباؤ اجداد کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے: ڈاکٹر حسین محی الدین قادری

مورخہ: 14 اگست 2024ء

Dr Hussain Qadri Messag on 14 August independence day 2024

پوری قوم کو آزادی کا یہ عظیم الشان دن مبارک ہو یہ دن ہمیں اپنے آباؤ اجداد کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا تھا "مسلمانوں! ہمارا پروگرام قرآن مجید میں موجود ہے، ہم مسلمانوں پر لازم ہے کہ قرآن پاک کو غور سے پڑھیں" قائد کے اسی فرمان میں کامیاب زندگی اور خوش حال معاشرہ کا راز پنہاں ہے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top