پاکستان قرآن اور صاحب قرآن کے احکامات کے مطابق چلانے کے لیے حاصل کیا گیا: شیخ حماد مصطفی المدنی القادری

مورخہ: 14 اگست 2024ء

Shaykh Hammad Mustafa Qadri on 14 August independence day 2024

پوری قوم کو یوم آزادی مبارک ہو، پاکستان قرآن اور صاحب قرآن کے احکامات کے مطابق چلانے اور سنوارنے کے لیے حاصل کیا گیا، بانی پاکستان نے فرمایا قرآن مسلمانوں کا ضابط حیات ہے، اس میں روح کی نجات سے لے کر جسم کی صحت تک، زندگی میں سزاو جزا سے لے کر عقبیٰ کی سزا وجزا تک مکمل احکام موجود ہیں، لہذا دنیا و آخرت کی کامیابی کے لیے قرآن سے نسبت مضبوط بنائی جائے، اللہ رب العزت پاکستان کو شاد آباد اور قائم و دائم رکھے۔ آمین

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top