علامہ منہاج الدین قادری کی لالہ موسیٰ، گجرات، جلال پور جٹاں اور کنجاہ میں تربیتی کنوینشنز میں شرکت و خطاب

مورخہ: 22 اگست 2024ء

Allama Minhaj udeen Qadri Participate TMQ Convencion

نائب ناظم تنظیمات TMQ سنٹرل پنجاب علامہ منہاج الدین قادری نے لالہ موسیٰ، گجرات، جلال پور جٹاں اور کنجاہ میں تحریک منہاج القرآن و جملہ فورمز کے تحصیلی اور یوسی سطح کے عہدیداران و کارکنان کے لیے منعقدہ تربیتی کنوینشنز میں شرکت و خطاب کیا۔ کنونشنز میں حاجی محمد اکرم چوہدری، ڈاکٹر سید ہارون شاہ بخاری اور زاہد سلیم صدیقی الحسینی سمیت جملہ فورمز کے قائدین و کارکنان شریک ہوئے۔

Allama Minhaj udeen Qadri Participate TMQ Convencion

Allama Minhaj udeen Qadri Participate TMQ Convencion

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top