منہاج القرآن انٹرنیشنل کینیڈا اور بزمِ غوثیہ کینیڈا کے زیرِاہتمام سالانہ غوثِ اعظمؓ کانفرنس
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری، حضور غوث الاعظم سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی کی تعلیمات کی روشنی میں درسِ سلوک و تصوف اِرشاد فرمائیں گے۔
مورخہ 19 اکتوبر 2024ء بروز ہفتہ، کینیڈا کے مقامی وقت کے مطابق شام 7:00 بجے
جامع المصطفیٰ، مسی ساگا مسلم کمیونٹی سنٹر، 2505 ڈکسی روڈ، مسی ساگا، کینیڈا
تبصرہ