ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے صاحبزادہ الحافظ پیر سعید حسین القادری کی ملاقات
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے سجادہ نشین آستانہ عالیہ قادریہ چشتیہ کریمیہ ڈاگ اسماعیل خیل شریف خیبرپختونخواہ صاحبزادہ الحافظ پیر سعید حسین القادری کی ان کے رہائش گاہ القادریہ لاہور میں ملاقات، اس موقع پر نائب ناظم اعلیٰ خیبر پختونخواہ چودھری عرفان یوسف، راجہ زاہد محمود، علامہ صاحبزادہ نوریاسین القادری، شیخ القرآن والحدث علامہ ڈاکٹر یاسر شفیق کریمی، علامہ مولانا نعمان کریمی، علامہ مولانا قاری عرفان کریمی اور علامہ مولاناشوکت علی کریمی بھی ہمراہ تھے۔
تبصرہ