کراچی:ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے آغوش آرفن کیئر ہوم کے بچوں سے ملاقات

Dr Hassan Qadri Met with Aghosh Orphan Childrens Karachi

منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے آغوش آرفن کیئر ہوم کے بچوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر آغوش کراچی کے بچوں نے چیئرمین سپریم کونسل کو سالگرہ کی مبارکباد دی اور آپ کی موجودگی میں سالگرہ کا کیک کاٹا، ساتھ ہی آپ کی درازئ عمر کے لیے دعا بھی کی۔ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے بچوں کی بہترین پرورش اور معیاری تربیت پر منتظمین کی کاوشوں کو سراہا۔

تقریب میں قاضی زاہد حسین، مسعود احمد عثمانی، عتیق چشتی، مرزا جنید، دھنی بخش سومرو اور دیگر معزز شخصیات بھی موجود تھیں۔ یہ ملاقات بچوں کے لیے ایک خوشگوار لمحہ ثابت ہوئی اور ان کی خوشیوں میں شریک ہونے کا موقع فراہم کیا۔

Dr Hassan Qadri Met with Aghosh Orphan Childrens Karachi

Dr Hassan Qadri Met with Aghosh Orphan Childrens Karachi

Dr Hassan Qadri Met with Aghosh Orphan Childrens Karachi

Dr Hassan Qadri Met with Aghosh Orphan Childrens Karachi

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top