ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا دورۂ خیبر پختون خوا 16 تا 20 اکتوبر 2024ء
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا دورۂ خیبر پختون خوا 16 تا 20 اکتوبر 2024ء تک ہوگا۔
چیئرمین سپریم کونسل دیر بالا، مردان، پشاور اور کوہاٹ سمیت دیگر شہروں میں میلاد کانفرنسز اور اپنی شہرۂ آفاق کتاب ’’دستورِ مدینہ اور فلاحی ریاست کا تصور‘‘ کی تقاریبِ رونمائی میں شرکت و خطابات کریں گے۔
تبصرہ