ڈاکٹر حسن اور پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے MQI کے بین الاقوامی عہدیداران کی ملاقات

MQi international Met with Dr Hassan and Dr Hussain Qadri 2024

منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری سے ڈائریکٹر ایجوکیشن MQI ڈنمارک فیصل نجیب، منہاج القرآن انٹرنیشنل ساؤتھ کوریا کے صدر شہزاد علی بھٹی، لندن یوکے سے منہاج القرآن انٹرنیشنل کے درینہ رفیق اور ایکٹو ممبر طارق محمود کی ملاقات

صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے منہاج القرآن انٹرنیشنل ساؤتھ افریقہ کے سینئر ممبر محترم جاوید اقبال کی ملاقات، اس موقع پر ڈائریکٹر فارن افیئرز محترم جی ایم ملک بھی موجود تھے۔

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top