کراچی: پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی پیر سید فیروز شاہ قاسمیؒ کے مزارِ پر حاضری اور ان کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

Dr

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے پیر سید فیروز شاہ قاسمی رحمۃ اللہ علیہ کے مزارِ پر حاضری دی اور ان کے انتقال پر ان کے صاحبزادگان سید محمد عمر فیروزی اور سید محمد عثمان فیروزی سے اظہارِ تعزیت اور فاتحہ خوانی کی، اس موقع پر سرپرست تحریک منہاج القرآن کراچی قاضی زاہد حسین، مسعود احمد عثمانی، اقبال مصطفوی، مفتی مکرم خان قادری، زاہد لطیف، حفیظ الرحمن خان سمیت دیگر بھی ان کے ہمراہ تھے۔

Dr

Dr

تبصرہ

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top