آئرلینڈ: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 74 ویں سالگرہ پر تقریب کا انعقاد
منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے زیراہتمام ڈبلن میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 74 ویں سالگرہ کے سلسلہ میں شیخ الاسلام ڈے نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ تقریب میں منہاج القرآن کے عہدیداران، رفقاء و کارکنان نے شرکت کی۔
تبصرہ