منڈی بہاوالدین: تحریکِ منہاج القرآن کے زیراہتمام درس عرفان القرآن، علامہ محمود مسعود کا خصوصی خطاب
تحریک منہاج القرآن سٹی سیکٹر منڈی بہاوالدین کی جامع مسجد غوثیہ میں دوسری نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ محمود مسعود نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تبصرہ