سلانوالی: تحریکِ منہاج القرآن کے زیراہتمام درس عرفان القرآن، علامہ محمد سلیمان اعظم کا خصوصی خطاب
تحریک منہاج القرآن علماء کونسل سلانوالی کے زیراہتمام 5روزہ دروس عرفان القرآن اوردستار فضیلت کا انعقاد کیا گیا۔جس میں علامہ محمد سلیمان اعظم نے خطاب کیا۔ اس تقریب میں علامہ پیر محمد اشفاق علی چشتی، مرکزی ناظم منہاج علماءکونسل پاکستان نے خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں ادارہ تحفیظ القرآن اسلامک سنٹر سلانوالی کے 22 حفاظ کرام کی دستار بندی بھی کی گئی۔
تبصرہ