لیہ: تحریکِ منہاج القرآن کے زیراہتمام درس عرفان القرآن، علامہ قمر عباس دھول کا خصوصی خطاب
تحریک منہاج القرآن لیہ کے زیراہتمام 7 روزہ دروس عرفان القرآن کی پہلی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ قمر عباس دھول نےخصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں علماء کرام، وکلاء، اساتذہ کرام اور سول برادری نے شرکت کی۔
تبصرہ