ٹوبہ تحصیل پنڈ دادنخان: تحریکِ منہاج القرآن کے زیراہتمام درس عرفان القرآن، علامہ منہاج الدین قادری کا خصوصی خطاب
تحریک منہاج القرآن و جملہ فورمز کے زیرِاہتمام منعقدہ 6 روزہ دروسِ عرفان القرآن کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ منہاج الدین قادری نے خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تبصرہ