چکوال: تحریکِ منہاج القرآن کے زیراہتمام درس عرفان القرآن، علامہ مہتاب اظہر راجپوت کا خصوصی خطاب
تحریک منہاج القرآن چکوال کے زیراہتمام 6 روزہ دروس عرفان القرآن کی چوتھی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں علامہ مہتاب اظہر راجپوت نے سوشل میڈیا کی ضرورت اور اہمیت کے موضوع پر خصوصی خطاب کیا۔ تقریب میں مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
تبصرہ