پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا منہاج کالج برائے خواتین ایڈمن بلاک اور پرنسپل آفس کا افتتاح

منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے منہاج کالج برائے خواتین میں نئے تعمیر ہونے والے ایڈمن بلاک اور پرنسپل آفس کا افتتاح کیا، اس موقع پر منہاج ویمن کالج کے پرنسپل آفتاب خان قادری، الطاف حسین رندھاوا سمیت دیگر اُن کے ہمراہ تھے۔


































تبصرہ